https://ur.abna24.com/x4Lk514 جون 2012 - 19:30 News ID 322472 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ؛ کوئٹہ: علمدار روڈ پر بلوچ یونائٹڈ آرمی نامی ٹولے کا راکٹ حملہ 14 جون 2012 - 19:30 News ID: 322472 جمعہ کی شب 14 جون کو کوئٹہ میں ایک راکٹ ہزارہ قبرستان اور دوسرا موسی کالج کے پاس گرا لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کی ذمہ داری "بلوچ یو نائٹیڈ آرمی" نے قبول کی ہے۔